اچھے دام

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - معقول، مناسب یا اندازے اور توقع سے زیادہ قیمت یا نقدی۔  دام کیوں اچھے لگاتی ان کی زلف دل ہمارا مال تھا نیلام کا      ( ١٨٩٥ء، دیوان راسخ دہلوی، ٥٢ )

اشتقاق

سنسکرت زبان کے لفظ 'اچھا' کی مغیرہ صورت'اَچھے' کے ساتھ فارسی زبان سے لفظ 'دام' لگایا گیا ہے۔

جنس: مذکر